ہفتہ، 19 جنوری، 2013

فعل ماضی مطلق معروف

ہم پچھلے اسباق میں پڑھ چکے ہیں کہ فعل ایسے لفظ کو کہتے ہیں جس کا اپنا مستقل معنی ہو اور اُس میں کوئی زمانہ پایا جائے۔ مزید ہم فعلوں کی اقسام کے بارے میں بھی پڑھ چکے ہیں۔ اب ہم ان تمام قسموں کو تفصیل میں پڑھیں گے۔

سب سے پہلے ہم فعل ماضی مطلق معروف پڑھیں گے۔ فعل ماضی ایسے فعل کو کہتے ہیں جس میں گزرا ہوا زمانہ پایا جائے۔ مطلق کسی آزاد چیز کو کہتے ہیں۔ یعنی فعل ماضی مطلق ایسا فعل ماضی ہے جس میں زمانے کی قربت اور دوری کا اندازہ نہ ہو۔ اس کا ترجمہ یوں ہو گا: ’’اُس نے لکھا‘‘۔ اس میں صرف اس چیز کا پتا چلتا ہے کہ یہ عمل ماضی میں انجام پایا لیکن اس چیز کا پتا نہیں چلتا کہ یہ عمل کب اختتام پذیر ہوا۔ ہم پڑھ چکے ہیں کہ فعل معروف ایسا فعل ہے جس میں فاعل کا علم ہو۔ یعنی فعل ماضی مطلق معروف ایسا فعل ہے جس میں گزرا ہوا زمانہ، بغیر قیدِ دوری و نزدیکی، ہو اور فاعل کا علم ہو۔

۲۰ اکتوبر ۲۰۱۲ کو ہم نے اسلامیات لازمی کی جماعت میں الفعل الماضي کی گردان پڑھی اور ۲۵ اکتوبر کو سنائی۔ اس دن کے بعد اسلامیات لازمی میں گرامر نہیں پڑھائی گئی کیونکہ یونیورسٹی نے نصاب بدل دیا۔ عربی کی جماعت میں ہم نے فعل ماضی کو ۱۷ نومبر سے شروع کیا اور پھر ۲۲ نومبر کو وہیں سے آگے بڑھایا۔ فعل کی گردانوں میں بھی ضمائر کی گردانوں کی طرح چودہ صیغے ہوتے ہیں۔ فعل ماضی معروف کی چند گردانیں مندرجہ ذیل ہیں۔

نیچے دیئے گئے جدولوں کو صحیح طرح دیکھنے کے لیے یا اس پی۔ ڈی۔ ایف کو کھولیں یا پھر مندرجہ ذیل فونٹ اپنے کمپیوٹر میں نصب  کر کے اس صفحہ کو دوبارہ کھولیں۔

  1. Muhammadi Bold Font (محمدی بولڈ فونٹ) جس کا دوسرا نام Muhammadi Quranic Bold (محمدی قرآنک بولڈ) ہے۔ یہ فونٹ صرف جدول کے عنوان کے لیے استعمال ہوا۔
  2. Traditional Arabic Bold (ٹریدیشنل ایریبک بولڈ) جس کا دوسرا نام TradArabicBold (ٹریڈ ایریبک بولڈ) ہے۔
  3. Besmellah 2 یا Besmellah

 

الفعل الماضي

 

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

فَعَلَ

اُس (مرد) نے کیا

فَعَلَا

اُن دونوں (مردوں) نے کیا

فَعَلُوْا

اُن سب (مردوں) نے کیا

غائب

مؤنث

فَعَلَتْ

اُس (عورت) نے کیا

فَعَلَتَا

اُن دونوں (عورتوں) نے کیا

فَعَلْنَ

اُن سب (عورتوں) نے کیا

مذكر

فَعَلْتَ

تم (مرد) نے کیا

فَعَلْتُمَا

تم دونوں نے کیا

فَعَلْتُمْ

تم سب (مردوں) نے کیا

حاضر

مؤنث

فَعَلْتِ

تم (عورت) نے کیا

فَعَلْتُمَا

تم دونوں نے کیا

فَعَلْتُنَّ

تم سب (عورتوں) نے کیا

متكلم

فَعَلْتُ

میں نے کیا

 

فَعَلْنَا

ہم نے کیا

 

 

جمع مؤنث غائب کے آخر میں آنے والی نون کو النون النسوا کہتے ہیں۔

 

 

ضَرَبَ (اُس نے مارا)

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

ضَرَبَ

ضَرَبَا

ضَرَبُوْا

غائب

مؤنث

ضَرَبَتْ

ضَرَبَتَا

ضَرَبْنَ

مذكر

ضَرَبْتَ

ضَرَبْتُمَا

ضَرَبْتُمْ

حاضر

مؤنث

ضَرَبْتِ

ضَرَبْتُمَا

ضَرَبْتُنَّ

متكلم

ضَرَبْتُ

 

ضَرَبْنَا

 

 


 

ذَهَبَ (وہ گیا)

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

ذَهَبَ

ذَهَبَا

ذَهَبُوْا

غائب

مؤنث

ذَهَبَتْ

ذَهَبَتَا

ذَهَبْنَ

مذكر

ذَهَبْتَ

ذَهَبْتُمَا

ذَهَبْتُمَ

حاضر

مؤنث

ذَهَبْتِ

ذَهَبْتُمَا

ذَهَبْتُنَّ

متكلم

ذَهَبْتُ

 

ذَهَبْنَا

 

 


 

كَتَبَ (اُس نے لکھا)

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

كَتَبَ

كَتَبَا

كَتَبُوْا

غائب

مؤنث

كَتَبَتْ

كَتَبَتَا

كَتَبْنَ

مذكر

كَتَبْتَ

كَتَبْتُمَا

كَتَبْتُمَ

حاضر

مؤنث

كَتَبْتِ

كَتَبْتُمَا

كَتَبْتُنَّ

متكلم

كَتَبْتُ

 

كَتَبْنَا

 

 


 

جَلَسَ (وہ بیٹھا)

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

جَلَسَ

He sat

جَلَسَا

They both (males) sat

جَلَسُوْا

They all (males) sat

غائب

مؤنث

جَلَسَتْ

She sat

جَلَسَتَا

They both (females) sat

جَلَسْنَ

They all (females) sat

مذكر

جَلَسْتَ

You (male) sat

جَلَسْتُمَا

You both (males) sat

جَلَسْتُمْ

You all (males) sat

حاضر

مؤنث

جَلَسْتِ

You (female) sat

جَلَسْتُمَا

You both (females) sat

جَلَسْتُنَّ

You all (females) sat

متكلم

جَلَسْتُ

I sat

 

جَلَسْنَا

We sat

 

 

 

9 تبصرے:

  1. ما شاء اللہ بہت اچھا مگر اس چارٹ کو پی ڈی ایف میں ہونا چاہیے تھا تاکہ موبائل میں سیو ہو سکے ۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. ماضی معروف واحد مؤنث غائب کا صیغہ سمجھا دیجئے مہربانی فرما کر۔۔ شکریہ

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. کسی بھی کلمے کے آخر میں “ت” چار حالتوں میں آتا ہے۔ تࣿ ، تَ ، تِ ، اور تُ۔ تَ ( حاضر اور مذکر کے لئے) ، تِ( حاضر اور مونث کے لئے) تُ ( متکلم کے لئے) اور باقی رہ گیا تࣿ یہ آتا ہے( غائب مونث کے لئے)۔۔ جیسے کَتَبَت ( اس ایک مونث نے لکھا) فَعَلَت ( اس ایک مونث نے کام کیا)

      حذف کریں
    2. کسی بھی کلمے کے آخر میں “ت” چار حالتوں میں آتا ہے۔ تࣿ ، تَ ، تِ ، اور تُ۔ تَ ( حاضر اور مذکر کے لئے) ، تِ( حاضر اور مونث کے لئے) تُ ( متکلم کے لئے) اور باقی رہ گیا تࣿ یہ آتا ہے( غائب مونث کے لئے)۔۔ جیسے کَتَبَت ( اس ایک مونث نے لکھا) فَعَلَت ( اس ایک مونث نے کام کیا)

      حذف کریں

    3. کسی بھی کلمے کے آخر میں “ت” چار حالتوں میں آتا ہے۔ تࣿ ، تَ ، تِ ، اور تُ۔ تَ ( حاضر اور مذکر کے لئے) ، تِ( حاضر اور مونث کے لئے) تُ ( متکلم کے لئے) اور باقی رہ گیا تࣿ یہ آتا ہے( غائب مونث کے لئے)۔۔ جیسے کَتَبَت ( اس ایک مونث نے لکھا) فَعَلَت ( اس ایک مونث نے کام کیا)

      حذف کریں
  3. فعل ایسے لفظ کو کہتے ہیں جس کا اپنا مستقل معنی ہو اور اُس میں کوئی زمانہ پایا جائے۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. مجھے فعل اجلواذ سے ماضی معروف کی مکمل گردان چاہیے

    جواب دیںحذف کریں