پچھلے ہفتے ہم نے الفعل الماضي البعيد کو معروف حالت میں پڑھا تھا۔ آج ہم اسے مجہول حالت میں پڑھیں گے۔ جس طرح ہم نے پچھلے اسباق میں فعل ماضی اور الفعل الماضي القريب کو معروف سے مجہول میں تبدیل کیا تھا، اُسی قاعدے کے تحت ہم ماضی بعید کو بھی معروف سے مجہول میں تبدیل کریں گے۔ مثلاً:
- فعل ماضی بعید معروف: كانَ جَلَسَ (وہ بیٹھا تھا)
- فعل ماضی بعید مجہول: كانَ جُلِسَ (وہ بٹھایا گیا تھا)
میں نے فعل ماضی بعید مجہول کی چند گردانیں بنائی ہیں جو ذیل میں بھی پڑھی جا سکتی ہیں اور پی۔ ڈی۔ ایف میں بھی۔ ان گردانوں کو صحیح طرح دیکھنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں مندرجہ ذیل تین فانٹ ضرور نصب ہونے چاہئیں:
- Muhammadi Bold Font (محمدی بولڈ فونٹ) جس کا دوسرا نام Muhammadi Quranic Bold (محمدی قرآنک بولڈ) ہے۔
- Traditional Arabic Bold (ٹریدیشنل ایریبک بولڈ) جس کا دوسرا نام TradArabicBold (ٹریڈ ایریبک بولڈ) ہے۔
- Besmellah 2 یا Besmellah
الفعل الماضي )بعيد مجهول)
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | كَانَ فُعِلَ | كَانَا فُعِلَا | كَانُوْا فُعِلُوْا | غائب |
مؤنث | كَانَتْ فُعِلَتْ | كَانَتَا فُعِلَتَا | كُنَّ فُعِلْنَ | |
مذكر | كُنْتَ فُعِلْتَ | كُنْتُمَا فُعِلْتُمَا | كُنْتُمْ فُعِلْتُمْ | حاضر |
مؤنث | كُنْتِ فُعِلْتِ | كُنْتُمَا فُعِلْـتُمَا | كُنْتُنَّ فُعِلْتُنَّ | |
متكلم | كُنْتُ فُعِلْتُ |
| كُنَّا فُعِلْـنَا |
|
كَانَ ضَرَبَ ç كَانَ ضُرِبَ
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | كَانَ ضُرِبَ | كَانَا ضُرِبَا | كَانُوْا ضُرِبُوْا | غائب |
مؤنث | كَانَتْ ضُرِبَتْ | كَانَتَا ضُرِبَتَا | كُنَّ ضُرِبْنَ | |
مذكر | كُنْتَ ضُرِبْتَ | كُنْتُمَا ضُرِبْتُمَا | كُنْتُمْ ضُرِبْتُمْ | حاضر |
مؤنث | كُنْتِ ضُرِبْتِ | كُنْتُمَا ضُرِبْتُمَا | كُنْتُنَّ ضُرِبْتُنَّ | |
متكلم | كُنْتُ ضُرِبْتُ |
| كُنَّا ضُرِبْنَا |
|
كَانَ كَتَبَ ç كَانَ كُتِبَ
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | كَانَ كُتِبَ | كَانَا كُتِبَا | كَانُوْا كُتِبُوْا | غائب |
مؤنث | كَانَتْ كُتِبَتْ | كَانَتَا كُتِبَتَا | كُنَّ كُتِبْنَ | |
مذكر | كُنْتَ كُتِبْتَ | كُنْتُمَا كُتِبْتُمَا | كُنْتُمْ كُتِبْتُمَ | حاضر |
مؤنث | كُنْتِ كُتِبْتِ | كُنْتُمَا كُتِبْتُمَا | كُنْتُنَّ كُتِبْتُنَّ | |
متكلم | كُنْتُ كُتِبْتُ |
| كُنَّا كُتِبْنَا |
|
كَانَ جَلَسَ ç كَانَ جُلِسَ
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | كَانَ جُلِسَ | كَانَا جُلِسَا | كَانُوْا جُلِسُوْا | غائب |
مؤنث | كَانَتْ جُلِسَتْ | كَانَتَا جُلِسَتَا | كُنَّ جُلِسْنَ | |
مذكر | كُنْتَ جُلِسْتَ | كُنْتُمَا جُلِسْتُمَا | كُنْتُمْ جُلِسْتُمْ | حاضر |
مؤنث | كُنْتِ جُلِسْتِ | كُنْتُمَا جُلِسْتُمَا | كُنْتُنَّ جُلِسْتُنَّ | |
متكلم | كُنْتُ جُلِسْتُ |
| كُنَّا جُلِسْنَا |
|
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں