پیر، 31 دسمبر، 2012

فعل

۱۳ اکتوبر کو ہمیں اسلامیات (لازمی) میں بھی عربی گرامر پڑھائی گئی۔

فعل اُس بامعنی لفظ کو کہتے ہیں جس میں کوئی زمانہ پایا جائے۔فعل کی تین اقسام ہیں:

  1. الفعل الماضي (فعل ماضی)
  2. الفعل المضارع (فعل حال اور فعل مستقبل)
  3. الفعل الأمر (حکم)

فعل چار طرح کے ہوتے ہیں:

  1. لازم: ایسا فعل جسے مفعول کی ضرورت نہ ہو۔
  2. متعددی: ایسا فعل جس کے لیے مفعول ضروری ہو۔
  3. معروف: ایسا فعل جس میں فاعل کا علم ہو۔
  4. مجہول: ایسا فعل جس میں فاعل کا علم نہ ہو۔

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں