ہم پڑھ چکے ہیں کہ فعل ماضی ایسے فعل کو کہتے ہیں جس میں گزرا ہوا زمانہ پایا جائے اور فعل ماضی قریب ایسے فعل کو کہتے ہیں جس میں قریب کا گزرا ہوا زمانہ پایا جائے۔ اسی طرح فعل ماضی بعید ایسے فعل کو کہتے ہیں جس میں دور کا گزرا ہوا زمانہ پایا جائے یعنی ایسا فعل جس کو ختم ہوئے کافی وقت گزر چکا ہو۔ مثلاً: میں نے لکھا تھا۔
عربی میں فعل ماضی کو فعل ماضی بعید بنانے کے لیے فعل سے قبل کان کا لفظ لگایا جاتا ہے۔ فعل ماضی قریب میں تو قد ہر صیغے میں اپنی شکل برقرار رکھتا ہے لیکن فعل ماضی بعید میں کان ہر صیغے کے لحاظ سے اپنی شکل تبدیل کرتا ہے۔ مثلاً:
- ضرب (اُس ایک مرد نے مارا) سے کان ضرب (اُس ایک مرد نے مارا تھا)۔
- ضربا (اُن دو مردوں نے مارا) سے کانا ضربا (اُن دو مردوں نے مارا تھا)۔
- ضربوا (اُن سب مردوں نے مارا) سے کانوا ضربوا (اُن سب مردوں نے مارا تھا) وغیرہ۔
میں نے فعل ماضی بعید معروف کی چند گردانیں بنائی ہیں جو ذیل میں بھی پڑھی جا سکتی ہیں اور پی۔ ڈی۔ ایف میں بھی۔ ان گردانوں کو صحیح طرح دیکھنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں مندرجہ ذیل تین فانٹ ضرور نصب ہونے چاہئیں:
- Muhammadi Bold Font (محمدی بولڈ فونٹ) جس کا دوسرا نام Muhammadi Quranic Bold (محمدی قرآنک بولڈ) ہے۔
- Traditional Arabic Bold (ٹریدیشنل ایریبک بولڈ) جس کا دوسرا نام TradArabicBold (ٹریڈ ایریبک بولڈ) ہے۔
- Besmellah 2 یا Besmellah
الفعل الماضي )بعيد)
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | كَانَ فَعَلَ | كَانَا فَعَلَا | كَانُوْا فَعَلُوْا | غائب |
مؤنث | كَانَتْ فَعَلَتْ | كَانَتَا فَعَلَتَا | كُنَّ فَعَلْنَ | |
مذكر | كُنْتَ فَعَلْتَ | كُنْتُمَا فَعَلْتُمَا | كُنْتُمْ فَعَلْتُمْ | حاضر |
مؤنث | كُنْتِ فَعَلْتِ | كُنْتُمَا فَعَلْـتُمَا | كُنْتُنَّ فَعَلْتُنَّ | |
متكلم | كُنْتُ فَعَلْتُ |
| كُنَّا فَعَلْـنَا |
|
ضَرَبَ
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | كَانَ ضَرَبَ | كَانَا ضَرَبَا | كَانُوْا ضَرَبُوْا | غائب |
مؤنث | كَانَتْ ضَرَبَتْ | كَانَتَا ضَرَبَتَا | كُنَّ ضَرَبْنَ | |
مذكر | كُنْتَ ضَرَبْتَ | كُنْتُمَا ضَرَبْتُمَا | كُنْتُمْ ضَرَبْتُمْ | حاضر |
مؤنث | كُنْتِ ضَرَبْتِ | كُنْتُمَا ضَرَبْتُمَا | كُنْتُنَّ ضَرَبْتُنَّ | |
متكلم | كُنْتُ ضَرَبْتُ |
| كُنَّا ضَرَبْنَا |
|
ذَهَبَ
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | كَانَ ذَهَبَ وہ (مرد) گیا تھا | كَانَا ذَهَبَا وہ (دو مرد) گئے تھے | كَانُوْا ذَهَبُوْا وہ (سب مرد) گئے تھے | غائب |
مؤنث | كَانَتْ ذَهَبَتْ وہ (عورت) گئی تھی | كَانَتَا ذَهَبَتَا وہ (دو عورتیں) گئی تھیں | كُنَّ ذَهَبْنَ وہ (سب عورتیں) گئی تھیں | |
مذكر | كُنْتَ ذَهَبْتَ تم (مرد) گئے تھے | كُنْتُمَا ذَهَبْتُمَا تم (دو مرد) گئے تھے | كُنْتُمْ ذَهَبْتُمَ تم (سب مرد) گئے تھے | حاضر |
مؤنث | كُنْتِ ذَهَبْتِ تم (عورت) گئی تھی | كُنْتُمَا ذَهَبْتُمَا تم (دو عورتیں) گئی تھیں | كُنْتُنَّ ذَهَبْتُنَّ تم (سب عورتیں) گئی تھیں | |
متكلم | كُنْتُ ذَهَبْتُ میں گیا تھا |
| كُنَّا ذَهَبْنَا ہم گئے تھے |
|
كَتَبَ
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | كَانَ كَتَبَ | كَانَا كَتَبَا | كَانُوْا كَتَبُوْا | غائب |
مؤنث | كَانَتْ كَتَبَتْ | كَانَتَا كَتَبَتَا | كُنَّ كَتَبْنَ | |
مذكر | كُنْتَ كَتَبْتَ | كُنْتُمَا كَتَبْتُمَا | كُنْتُمْ كَتَبْتُمَ | حاضر |
مؤنث | كُنْتِ كَتَبْتِ | كُنْتُمَا كَتَبْتُمَا | كُنْتُنَّ كَتَبْتُنَّ | |
متكلم | كُنْتُ كَتَبْتُ |
| كُنَّا كَتَبْنَا |
|
جَلَسَ
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | كَانَ جَلَسَ | كَانَا جَلَسَا | كَانُوْا جَلَسُوْا | غائب |
مؤنث | كَانَتْ جَلَسَتْ | كَانَتَا جَلَسَتَا | كُنَّ جَلَسْنَ | |
مذكر | كُنْتَ جَلَسْتَ | كُنْتُمَا جَلَسْتُمَا | كُنْتُمْ جَلَسْتُمْ | حاضر |
مؤنث | كُنْتِ جَلَسْتِ | كُنْتُمَا جَلَسْتُمَا | كُنْتُنَّ جَلَسْتُنَّ | |
متكلم | كُنْتُ جَلَسْتُ |
| كُنَّا جَلَسْنَا |
|
عَبَدَ
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | كَانَ عَبَدَ | كَانَا عَبَدَا | كَانُوْا عَبَدُوْا | غائب |
مؤنث | كَانَتْ عَبَدَتْ | كَانَتَا عَبَدَتَا | كُنَّ عَبَدْنَ | |
مذكر | كُنْتَ عَبَدْتَ | كُنْتُمَا عَبَدْتُمَا | كُنْتُمْ عَبَدْتُمْ | حاضر |
مؤنث | كُنْتِ عَبَدْتِ | كُنْتُمَا عَبَدْتُمَا | كُنْتُنَّ عَبَدْتُنَّ | |
متكلم | كُنْتُ عَبَدْتُ |
| كُنَّا عَبَدْنَا |
|
فَتَحَ
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | كَانَ فَتَحَ | كَانَا فَتَحَا | كَانُوْا فَتَحُوْا | غائب |
مؤنث | كَانَتْ فَتَحَتْ | كَانَتَا فَتَحَتَا | كُنَّ فَتَحْنَ | |
مذكر | كُنْتَ فَتَحْتَ | كُنْتُمَا فَتَحْتُمَا | كُنْتُمْ فَتَحْتُمْ | حاضر |
مؤنث | كُنْتِ فَتَحْتِ | كُنْتُمَا فَتَحْتُمَا | كُنْتُنَّ فَتَحْتُنَّ | |
متكلم | كُنْتُ فَتَحْتُ |
| كُنَّا فَتَحْنَا |
|
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں