| العربية | اردو |
| هذا كتابي | یہ میری کتاب ہے۔ |
| ذلك قلمك | وہ تمہارا قلم ہے۔ |
| ما تلك؟ | وہ کیا ہے؟ |
| تلك كراستها | وہ اس (ایک عورت) کی نوٹ بک ہے۔ |
| اسمي شاه رخ | میرا نام شاہ رُخ ہے۔ |
| هذه كراسة | یہ نوٹ بک ہے۔ |
| هذه مدرستنا | یہ ہمارا اسکول ہے۔ |
| ذلك بيتك | وہ تمہارا گھر ہے۔ |
| هذا علم | یہ جھنڈا ہے۔ |
| هذه شجرتك | یہ تمہارا درخت ہے۔ |
| ذلك قلم | وہ قلم ہے۔ |
| تلك دراجة | وہ سائیکل ہے۔ |
| تلك مروحتك | وہ تمہارا پنکھا ہے۔ |
| هذا سقفها | یہ اس (ایک عورت) کی چھت ہے۔ |
| تلك صورته | اس (ایک مرد) کی تصویر۔ |
| هذا مكتبي | یہ میری میز ہے۔ |
منگل، 8 جنوری، 2013
الفاظ و معانی
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں