| عربی | اردو |
| هذا كرسي | یہ کرسی ہے۔ |
| هذا باب | یہ دروازہ ہے۔ |
| هذا مكتب | یہ میز ہے۔ |
| هذا منزل | یہ عمارت ہے۔ |
| هذا كتاب | یہ کتاب ہے۔ |
| هذا جدار | یہ دیوار ہے۔ |
| هذا سقف | یہ چھت ہے۔ |
| هذه مدرسة | یہ اسکول (مدرسہ) ہے۔ |
| هذه ساعة | یہ گھڑی ہے۔ |
| هذه ورقة | یہ صفحہ (ورقہ) ہے۔ |
| هذا قلم | یہ قلم ہے۔ |
| هذه مروحة | یہ پنکھا ہے۔ |
| هذه سيارة | یہ گاڑی ہے۔ |
| هذه صورة | یہ تصویر ہے۔ |
| هذه حديقة | یہ باغ ہے۔ |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں