منگل، 22 جنوری، 2013

الفعل الماضي القريب المعروف

بجائے اس کے کہ ہم فعل ماضی مطلق معروف کے بعد مجہول پڑھیں اور پھر قریب معروف اور قریب مجہول پڑھیں اور پھر اسی طرح بعید پڑھیں، ہم پہلے تمام افعالِ ماضی معروف پڑھیں گے تاکہ ہمیں یاد کرنے میں آسانی رہے۔ ہمارے اُستادِ محترم نے بھی ہمیں اسی ترتیب سے فعل کی گردانیں یاد کروائی تھیں۔

۲۹ نومبر ۲۰۱۲ کو اُستادِ محترم نے ہمیں بتایا کہ فعل ماضی قریب ایسے فعل کو کہتے ہیں کہ جس میں قریب کا گزرا ہوا زمانہ پایا جائے۔ فعل ماضی مطلق کو فعل ماضی قریب میں تبدیل کرنا بہت آسان ہے۔ اس کے لیے ہمیں ہر صیغے سے قبل صرف ’’قَد‘‘ کا اضافہ کرنا ہوتا ہے۔ مثلاً:

  1. ضَرَبَ: اُس نے مارا۔
    • قَد ضَرَبَ: اس (ایک مرد) نے مارا ہے۔
  2. جَلَسنَا: ہم بیٹھے۔
    • قد جلسنا: ہم بیٹھے ہیں۔
  3. ذَهَبتُ: میں گیا۔
    • قد ذهبتُ: میں گیا ہوں۔
  4. كَتَبَتَا: ان دو (عورتوں) نے لکھا۔
    • قد كتبتا: ان دو (عورتوں) نے لکھا ہے۔

میں نے فعل ماضی قریب معروف کی چند گردانیں بنائی ہیں جو ذیل میں بھی پڑھی جا سکتی ہیں اور پی۔ ڈی۔ ایف میں بھی۔ ان گردانوں کو صحیح طرح دیکھنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں مندرجہ ذیل تین فانٹ ضرور نصب ہونے چاہئیں:

  1. Muhammadi Bold Font (محمدی بولڈ فونٹ) جس کا دوسرا نام Muhammadi Quranic Bold (محمدی قرآنک بولڈ) ہے۔
  2. Traditional Arabic Bold (ٹریدیشنل ایریبک بولڈ) جس کا دوسرا نام TradArabicBold (ٹریڈ ایریبک بولڈ) ہے۔
  3. Besmellah 2 یا Besmellah

 

 

الفعل الماضي القريب

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

قَدْ فَعَلَ

قَدْ فَعَلَا

اُن (دونوں) نے کیا ہے

قَدْ فَعَلُوْا

غائب

مؤنث

قَدْ فَعَلَتْ

اُس نے کیا ہے

قَدْ فَعَلَـتَا

قَدْ فَعَلْنَ

اُنہوں نے کیا ہے

مذكر

قَدْ فَعَلْتَ

تم نے کیا ہے

قَدْ فَعَلْـتُمَا

قَدْ فَعَلْـتُمْ

تم سب نے کیا ہے

حاضر

مؤنث

قَدْ فَعَلْتِ

قَدْ فَعَلْـتُمَا

تم دونوں نے کیا ہے

قَدْ فَعَلْتُنَّ

متكلم

قَدْ فَعَلْتُ

میں نے کیا ہے

 

قَدْ فَعَلْـنَا

ہم نے کیا ہے

 

 

 

ضَرَبَ

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

قَدْ ضَرَبَ

قَدْ ضَرَبَا

قَدْ ضَرَبُوْا

غائب

مؤنث

قَدْ ضَرَبَتْ

قَدْ ضَرَبَتَا

قَدْ ضَرَبْنَ

مذكر

قَدْ ضَرَبْتَ

قَدْ ضَرَبْتُمَا

قَدْ ضَرَبْتُمْ

حاضر

مؤنث

قَدْ ضَرَبْتِ

قَدْ ضَرَبْتُمَا

قَدْ ضَرَبْتُنَّ

متكلم

قَدْ ضَرَبْتُ

 

قَدْ ضَرَبْنَا

 

 


 

ذَهَبَ

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

قَدْ ذَهَبَ

قَدْ ذَهَبَا

قَدْ ذَهَبُوْا

غائب

مؤنث

قَدْ ذَهَبَتْ

قَدْ ذَهَبَتَا

قَدْ ذَهَبْنَ

مذكر

قَدْ ذَهَبْتَ

قَدْ ذَهَبْتُمَا

قَدْ ذَهَبْتُمَ

حاضر

مؤنث

قَدْ ذَهَبْتِ

قَدْ ذَهَبْتُمَا

قَدْ ذَهَبْتُنَّ

متكلم

قَدْ ذَهَبْتُ

 

قَدْ ذَهَبْنَا

 

 


 

كَتَبَ

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

قَدْ كَتَبَ

قَدْ كَتَبَا

قَدْ كَتَبُوْا

غائب

مؤنث

قَدْ كَتَبَتْ

قَدْ كَتَبَـتَا

قَدْ كَتَبْنَ

مذكر

قَدْ كَتَبْتَ

قَدْ كَتَبْتُمَا

قَدْ كَتَبْتُمَ

حاضر

مؤنث

قَدْ كَتَبْتِ

قَدْ كَتَبْتُمَا

قَدْ كَتَبْتُنَّ

متكلم

قَدْ كَتَبْتُ

 

قَدْ كَتَبْنَا

 

 


 

جَلَسَ

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

قَدْ جَلَسَ

قَدْ جَلَسَا

قَدْ جَلَسُوْا

غائب

مؤنث

قَدْ جَلَسَتْ

قَدْ جَلَسَتَا

قَدْ جَلَسْنَ

مذكر

قَدْ جَلَسْتَ

قَدْ جَلَسْتُمَا

قَدْ جَلَسْتُمْ

حاضر

مؤنث

قَدْ جَلَسْتِ

قَدْ جَلَسْتُمَا

قَدْ جَلَسْتُنَّ

متكلم

قَدْ جَلَسْتُ

 

قَدْ جَلَسْنَا

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں