منگل، 29 جنوری، 2013

فعل ماضی قریب مجہول

کالج کی پریزنٹیشن اور اسائنمنٹ وغیرہ کی مصروفیات کی وجہ سے میں اسباق چڑھانا بھول گیا حالانکہ یہ تمام چیزیں میرے کمپیوٹر میں موجود تھیں۔

پچھلے ہفتے ہم نے الفعل الماضي القريب کو معروف حالت میں پڑھا تھا۔ آج ہم اسے مجہول حالت میں پڑھیں۔ جس طرح ہم نے پچھلے سبق میں فعل ماضی کو فعل ماضی مجہول میں تبدیل کیا تھا، اُسی قاعدے کے مطابق ہم فعل ماضی قریب معروف کو فعل ماضی قریب مجہول میں تبدیل کر سکتے ہیں۔  مثلاً:

  • فعل ماضی قریب معروف: قَد ضَرَبَ (اُس نے مارا ہے)۔
  • فعل ماضی قریب مجہول: قَد ضُرِبَ (وہ مارا گیا ہے یا اُسے مارا گیا ہے)۔

میں نے فعل ماضی قریب مجہول کی چند گردانیں بنائی ہیں جو ذیل میں بھی پڑھی جا سکتی ہیں اور پی۔ ڈی۔ ایف میں بھی۔ ان گردانوں کو صحیح طرح دیکھنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں مندرجہ ذیل تین فانٹ ضرور نصب ہونے چاہئیں:

  1. Muhammadi Bold Font (محمدی بولڈ فونٹ) جس کا دوسرا نام Muhammadi Quranic Bold (محمدی قرآنک بولڈ) ہے۔
  2. Traditional Arabic Bold (ٹریدیشنل ایریبک بولڈ) جس کا دوسرا نام TradArabicBold (ٹریڈ ایریبک بولڈ) ہے۔
  3. Besmellah 2 یا Besmellah

 

الفعل الماضي )قريب مجهول(

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

قَدْ فُعِلَ

قَدْ فُعِلَا

قَدْ فُعِلُوْا

غائب

مؤنث

قَدْ فُعِلَتْ

قَدْ فُعِلَـتَا

قَدْ فُعِلْنَ

مذكر

قَدْ فُعِلْتَ

قَدْ فُعِلْـتُمَا

قَدْ فُعِلْـتُمْ

حاضر

مؤنث

قَدْ فُعِلْتِ

قَدْ فُعِلْـتُمَا

قَدْ فُعِلْتُنَّ

متكلم

قَدْ فُعِلْتُ

 

قَدْ فُعِلْـنَا

 

 


 

قَدْ ضَرَبَ ç قَدْ ضُرِبَ

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

قَدْ ضُرِبَ

قَدْ ضُرِبَا

قَدْ ضُرِبُوْا

غائب

مؤنث

قَدْ ضُرِبَتْ

قَدْ ضُرِبَتَا

قَدْ ضُرِبْنَ

مذكر

قَدْ ضُرِبْتَ

قَدْ ضُرِبْتُمَا

قَدْ ضُرِبْتُمْ

حاضر

مؤنث

قَدْ ضُرِبْتِ

قَدْ ضُرِبْتُمَا

قَدْ ضُرِبْتُنَّ

متكلم

قَدْ ضُرِبْتُ

 

قَدْ ضُرِبْنَا

 

 


 

قَدْ ذَهَبَ ç قَدْ ذُهِبَ

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

قَدْ ذُهِبَ

قَدْ ذُهِبَا

قَدْ ذُهِبُوْا

غائب

مؤنث

قَدْ ذُهِبَتْ

قَدْ ذُهِبَتَا

قَدْ ذُهِبْنَ

مذكر

قَدْ ذُهِبْتَ

قَدْ ذُهِبْتُمَا

قَدْ ذُهِبْتُمْ

حاضر

مؤنث

قَدْ ذُهِبْتِ

قَدْ ذُهِبْتُمَا

قَدْ ذُهِبْتُنَّ

متكلم

قَدْ ذُهِبْتُ

 

قَدْ ذُهِبْنَا

 

 


 

قَدْ كَتَبَ ç قَدْ كُتِبَ

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

قَدْ كُتِبَ

قَدْ كُتِبَا

قَدْ كُتِبُوْا

غائب

مؤنث

قَدْ كُتِبَتْ

قَدْ كُتِبَتَا

قَدْ كُتِبْنَ

مذكر

قَدْ كُتِبْتَ

قَدْ كُتِبْتُمَا

قَدْ كُتِبْتُمْ

حاضر

مؤنث

قَدْ كُتِبْتِ

قَدْ كُتِبْتُمَا

قَدْ كُتِبْتُنَّ

متكلم

قَدْ كُتِبْتُ

 

قَدْ كُتِبْنَا

 

 


 

قَدْ جَلَسَ ç قَدْ جُلِسَ

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

قَدْ جُلِسَ

قَدْ جُلِسَا

قَدْ جُلِسُوْا

غائب

مؤنث

قَدْ جُلِسَتْ

قَدْ جُلِسَتَا

قَدْ جُلِسْنَ

مذكر

قَدْ جُلِسْتَ

قَدْ جُلِسْتُمَا

قَدْ جُلِسْتُمْ

حاضر

مؤنث

قَدْ جُلِسْتِ

قَدْ جُلِسْتُمَا

قَدْ جُلِسْتُنَّ

متكلم

قَدْ جُلِسْتُ

 

قَدْ جُلِسْنَا

 

 


 

قَدْ فَتَحَ ç قَدْ فُتِحَ

 

 

واحد

 

 

تثنيه

 

 

جمع

 

 

مذكر

قَدْ فُتِحَ

قَدْ فُتِحَا

قَدْ فُتِحُوْا

غائب

مؤنث

قَدْ فُتِحَتْ

قَدْ فُتِحَتَا

قَدْ فُتِحْنَ

مذكر

قَدْ فُتِحْتَ

قَدْ فُتِحْتُمَا

قَدْ فُتِحْتُمْ

حاضر

مؤنث

قَدْ فُتِحْتِ

قَدْ فُتِحْتُمَا

قَدْ فُتِحْتُنَّ

متكلم

قَدْ فُتِحْتُ

 

قَدْ فُتِحْنَا

 

 

 

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں