۱۵ نومبر کو ہم نے حروفِ جارۃ پڑھے۔ حروفِ جارۃ ایسے حروف کو کہتے ہیں جو اپنے بعد آنے والے اسموں کو مجرور کر دیں۔ حروفِ جارہ کے بعد آنے والے اسم کے آخری حرف پر زیر آ جائے گی۔ لیکن چند اسم ایسے ہیں کہ جو کبھی مجرور نہیں ہوتے۔ مثلاً: ابراہیم، عائشہ وغیرہ۔
حروفِ جارہ کی کل تعداد ۱۷ بتائی جاتی ہے۔ حروفِ جارہ مندرجہ ذیل شعر میں جمع کر دیئے گئے ہیں:
حروفِ جارہ کی کل تعداد ۱۷ بتائی جاتی ہے۔ حروفِ جارہ مندرجہ ذیل شعر میں جمع کر دیئے گئے ہیں:
با و تا و کاف و لام و واؤ‘ منذ و مذ‘ خلا
رُبّ‘ حاشا، مِن‘ عدا‘ في‘ عَن‘ علیٰ‘ حتیٰ، اِلیٰ
مثالیں:رُبّ‘ حاشا، مِن‘ عدا‘ في‘ عَن‘ علیٰ‘ حتیٰ، اِلیٰ
- بِ + اسم = بِسمِ اللهِ۔ ب کی وجہ سے اسم مجرور ہوا جبکہ اللہ کا لفظ اسم کا مضاف الیہ ہونے کی وجہ سے مجرور ہوا۔
- تاللهِ
- هو رجلٌ قوي كالأسدِ
- للهِ
- والعصرِ
- كان يقرأ القران منذ صباحٍ
- كان يقرأ القران مذ صباحٍ
- رأيت البيت خلا غرفةِ النومِ
- رُبَّ شيءٍ في ملكِ احمد
- حاشا! هذا شيءٍ عجيب
- من الكليةِ
- هو اشترى لباسه عدا جوربين
- في المدرسةِ
- عن البيتِ
- على الارضِ
- سافرت حتى المساء
- إلى المدرسةِ
pls writes with full examples
جواب دیںحذف کریںحروفِ جارہ میں سے تمام کی ایک ایک مثال لکھی ہوئی ہے۔
حذف کریںحروف جارہ کو استعمال کرتے ہوئے مندرجہ ذیل جملے کی عربی مع اعراب کے لکھ کر سمجا دیں۔ جزاک اللہ
جواب دیںحذف کریں1) قرآن میں ہدایت ہے لوگوں کے لیے۔
2) میں نے آدمی کو دیکھا مسجد پر۔
3) علم کا طلب کرنا فرض ہے اوپر تمام مسلم مرد اور مسلم عورت کے
نظرت الرجل علي المسجد
حذف کریںطلب العلم فريضة على كل مسلم ومسلمة
پہلا نمبر نہیں آتا میں عربی نہیں جانتا اگر کوئی غلطی ہو تو براہ مہربانی درستگی کریں
علی کے معنی پر کے ہیں
حذف کریںتو پہلے جملے میں
نظرت الرجل فی المسجد
1. في القران هدا للناس
حذف کریں2.نظرت الرجل عليه المسجد
3.طلب العلم فريضة علي كل مسلم و مسلمة
1. في القرانِ هدا لّلنّاس
حذف کریں2.نظرت الرجلِ علي المسجدِ
3.طلب العلم فريضة علي كلِ مسلم و مسلمة
بہائئ اگر اپ یہاں پر ان جملوں میں دیکہ لے تو پہلے میں حرف جارہ " فی" دوسرے میں "علی " تیسرے میں "علی" کی وجہ سے انے والے اسموں پر زیر ایا ہے
واللہ اعلم
حروف جارہ کی قرآنی مثالیں
جواب دیںحذف کریںیہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔
حذف کریںشکریہ۔۔ انتہائی مناسب معلومات ہے
جواب دیںحذف کریںASSALAMU ALAIKUM WARAHMATULLAH!
جواب دیںحذف کریںPlease Agr sath urdu Mai translation b lka krai tou boht bhtr hoga
ما کی کتنی قسمیں ہیں
جواب دیںحذف کریںواذا خلا بعضهم
جواب دیںحذف کریںكثيرا وانتصرو
ان میں و جر کیوں نہیں دے رہی؟
حروف جارہ کے الف لام پر کیوں الف نہیں لکھا جاتا ہے مثلا بالزید
جواب دیںحذف کریں