ہفتہ، 2 فروری، 2013

فعل مضارع

ہم فعل کی اقسام میں پڑھ چکے ہیں کہ الفعل المضارع ایسے فعل کو کہتے ہیں کہ جس میں حال اور مستقبل دونوں زمانے پائے جائیں۔ ۳۰ نومبر کو فعل ماضی مطلق مجہول اور فعل ماضی بعید معروف کی دہرائی کے بعد، ۱۳ دسمبر ۲۰۱۲ کو، استادِ محترم نے ہمیں فعل مضارع کے متعلق بتایا کہ اس میں زمانۂ حال اور زمانۂ مستقبل (دونوں) موجود ہوتے ہیں۔ استادِ محترم نے ہمیں بتایا کہ اس کی نشانی أتین (أ.ت.ي.ن) ہے یعنی فعل مضارع کے ہر صیغے میں ان چاروں میں سے کوئی ایک حرف استعمال ہوتا ہے۔ مثلاً: أفعل (بفتحِ اوّل و سکون دوم و فتحِ سوم و ضمۂ چہارم)، یفعل، یضرب وغیرہ۔
استادِ محترم نے ہمیں فعل سے فعل مضارع (یفعل) کی گردان لکھوائی اور گھر سے چند گردانیں لکھ کر لانے کو کہا۔ اگلے دن (یعنی ۱۴ دسمبر ۲۰۱۲ْ) کو استادِ محترم نے عبد اور سمع کی فعل مضارع کی گردانیں بنانے کو کہا۔ میں نے جو گردانیں بنائیں، وہ ذیل میں بھی پڑھی جا سکتی ہیں اور پی۔ ڈی۔ ایف میں بھی۔ ان گردانوں کو صحیح طرح دیکھنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں مندرجہ ذیل تین فانٹ ضرور نصب ہونے چاہئیں:

  1. Muhammadi Bold Font (محمدی بولڈ فونٹ) جس کا دوسرا نام Muhammadi Quranic Bold (محمدی قرآنک بولڈ) ہے۔
  2. Traditional Arabic Bold (ٹریدیشنل ایریبک بولڈ) جس کا دوسرا نام TradArabicBold (ٹریڈ ایریبک بولڈ) ہے۔
  3. Besmellah 2 یا Besmellah

الفعل المضارع



واحد


تثنيه


جمع


مذكر
يَفْعَلُ
وہ کرتا ہے
يَفْعَلَانِ
وہ (دونوں) کرتے ہیں
يَفْعَلُوْنَ
وہ (سب) کرتے ہیں
غائب
مؤنث
تَفْعَلُ
وہ کرتی ہے
تَفْعَلَانِ
وہ (دونوں) کرتی ہیں
يَفْعَلْنَ
وہ (سب) کرتی ہیں
مذكر
تَفْعَلُ
تم (ایک مرد) کرتے ہو
تَفْعَلَانِ
آپ (دونوں) کرتے ہیں
تَفْعَلُوْنَ
آپ (سب) کرتے ہیں
حاضر
مؤنث
تَفْعَلِيْنَ
تم (ایک عورت) کرتی ہو
تَفْعَلَانِ
آپ (دونوں) کرتی ہیں
تَفْعَلْنَ
آپ (سب) کرتی ہیں
متكلم
أَفْعَلُ
میں کرتا ہوں

نَفْعَلُ
ہم کرتے ہیں




يَضْرِبُ


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
يَضْرِبُ
يَضْرِبَانِ
يَضْرِبُوْنَ
غائب
مؤنث
تَضْرِبُ
تَضْرِبَانِ
يَضْرِبْنَ
مذكر
تَضْرِبُ
تَضْرِبَانِ
تَضْرِبُوْنَ
حاضر
مؤنث
تَضْرِبِيْنَ
تَضْرِبَانِ
تَضْرِبْنَ
متكلم
أَضْرِبُ

نَضْرِبُ




يَذْهَبُ


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
يَذْهَبُ
يَذْهَبَانِ
يَذْهَبُوْنَ
غائب
مؤنث
تَذْهَبُ
تَذْهَبَانِ
يَذْهَبْنَ
مذكر
تَذْهَبُ
تَذْهَبَانِ
تَذْهَبُوْنَ
حاضر
مؤنث
تَذْهَبِيْنَ
تَذْهَبَانِ
تَذْهَبْنَ
متكلم
أَذْهَبُ

نَذْهَبُ





يَفْتَحُ


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
يَفْتَحُ
يَفْتَحَانِ
يَفْتَحُوْنَ
غائب
مؤنث
تَفْتَحُ
تَفْتَحَانِ
يَفْتَحْنَ
مذكر
تَفْتَحُ
تَفْتَحَانِ
تَفْتَحُوْنَ
حاضر
مؤنث
تَفْتَحِيْنَ
تَفْتَحَانِ
تَفْتَحْنَ
متكلم
أَفْتَحُ

نَفْتَحُ





يَكْتُبُ


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
يَكْتُبُ
يَكْتُبَانِ
يَكْتُبُوْنَ
غائب
مؤنث
تَكْتُبُ
تَكْتُبَانِ
يَكْتُبْنَ
مذكر
تَكْتُبُ
تَكْتُبَانِ
تَكْتُبُوْنَ
حاضر
مؤنث
تَكْتُبِيْنَ
تَكْتُبَانِ
تَكْتُبْنَ
متكلم
أَكْتُبُ

نَكْتُبُ





يَجْلِسُ


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
يَجْلِسُ
يَجْلِسَانِ
يَجْلِسُوْنَ
غائب
مؤنث
تَجْلِسُ
تَجْلِسَانِ
يَجْلِسْنَ
مذكر
تَجْلِسُ
تَجْلِسَانِ
تَجْلِسُوْنَ
حاضر
مؤنث
تَجْلِسِيْنَ
تَجْلِسَانِ
تَجْلِسْنَ
متكلم
أَجْلِسُ

نَجْلِسُ





يَعْبُدُ


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
يَعْبُدُ
يَعْبُدَانِ
يَعْبُدُوْنَ
غائب
مؤنث
تَعْبُدُ
تَعْبُدَانِ
يَعْبُدْنَ
مذكر
تَعْبُدُ
تَعْبُدَانِ
تَعْبُدُوْنَ
حاضر
مؤنث
تَعْبُدِيْنَ
تَعْبُدَانِ
تَعْبُدْنَ
متكلم
أَعْبُدُ

نَعْبُدُ





يَسْمَعُ


واحد


تثنيه


جمع


مذكر
يَسْمَعُ
يَسْمَعَانِ
يَسْمَعُوْنَ
غائب
مؤنث
تَسْمَعُ
تَسْمَعَانِ
يَسْمَعْنَ
مذكر
تَسْمَعُ
تَسْمَعَانِ
تَسْمَعُوْنَ
حاضر
مؤنث
تَسْمَعِيْنَ
تَسْمَعَانِ
تَسْمَعْنَ
متكلم
أَسْمَعُ

نَسْمَعُ



https://blogger.googleusercontent.com/img/b/R29vZ2xl/AVvXsEiiFi9W_YBB04dxTmdH2hWlQsC4QnDwwz11B6FtHUfGIyJSJjA7OGLJaijRVUY4UGe1Is49AJgZ65FFpkaxDOJB0v68fvZUPq4MWP39mdup-VPw7Zhua8dAd1pHSrWBXKyz5cJqlKEhtYWH/s1600/ghadiba+yaghdabu.JPG 
تصویر کو بڑا کرنے کے لیے تصویر پر کلک کریں.

37 تبصرے:

  1. جوابات
    1. انتہائی معذرت۔ میں مبتدی ہوں۔ مجھے فلاحی گردان کی سمجھ نہیں لگ رہی۔ ذرا وضاحت فرما دیں۔
      دیر سے جواب دینے کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ کالج کی مصروفیات میں انٹرنیٹ کو تقریباً چھوڑ چکا تھا۔

      حذف کریں
    2. اوپر تصویر میں Excell کا لنک athar.kaludi@gmail.com send me where we click on picture

      حذف کریں
    3. ینصرو کی گردان

      حذف کریں
  2. یَغضَبُ کی گردان بھی لکھ دیں

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. غضب یغضب کی ہر طرح کی گردان تصویری شکل میں اسی پوسٹ میں شامل کر دی گئی ہے۔ ملاحظہ فرما لیں۔
      اگر سمجھ نہ آّئے تو مجھے بتا دیجئے گا۔ میں پرانی ترتیب میں لکھ دوں گا۔ یہ سافٹ وئیر سے نکالی ہے۔

      حذف کریں
    2. سلام۔۔ یہ کونسا سافٹ ویئر آپ یوز کرتے ہیں؟

      حذف کریں
    3. کونسے سافٹویئر سے ؟؟

      حذف کریں
    4. اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

      حذف کریں
    5. معذرت، تاخیر سے جواب کے لیے۔ ایک عرصے سے میری توجہ عربی گرامر سے ہٹ چکی تھی۔ اس تصوری میں جو سافٹ ویئر ہے وہ قطرب ہے۔ اب کو گوگل پلے سٹور پر تصریف الافعال کے لیے بے شمار ایپلی کیشنز موجود ہیں۔ ایک کا نام تصریف ہے۔ ایک assiraj کے نام سے ڈھونڈ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بے شمار ہیں۔

      حذف کریں
  3. یہ تبصرہ مصنف کی طرف سے ہٹا دیا گیا ہے۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. سلام علیکم اور سب خیریت سے هے آپ حضرات سے گزارش هے آپ اس کی بهی گردان ماضی اور مضارع اور مجهول اور امر کی بهیج دیجئے نظر حسب امر خرج
    اور آپ حضرات اگر یه علم مرکز واٹس اپ یا ٹیلی گرام په چل رها هے اس نمبر کو +۹۱۷۵۶۳۹۷۵۵۰۸ ایڈ کر لیجئے گا آپ بهت بهت شکر گزار هوں گا
    فقط والسلام

    جواب دیںحذف کریں
  5. لفظ( سیماب )ہے اس میں زیر زبر پیش کیسے دیں گئے کوئی کلیہ جو استعمال کیا جاتا ہے اگر کسی کو پتہ ہے تو بتا دیں بھائی جان مہربانی ہو گئی

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. کسی لفظ کے اصل تلفظ یعنی اصل حرکات اہل زبان متعین کرتے ہیں۔ جو لوگ بولتے ہیں، جیسے بولتے ہیں ویسے ہی ہوتا ہے۔ پھر اس کے بعد قواعد کے مطابق ان کو مختلف صیغوں میں لے کر جایا جاتا ہے۔ اور وہ بھی اس لیے کہ اہل زبان نے ایسا کیا ہوتا ہے۔ اگر کہیں اہل زبان قاعدے سے ہٹ کر کچھ کریں تو وہی نیا قاعدہ مقرر ہو جاتا ہے کیونکہ زبان اصل میں اہل زبان ہی کے تحت ہوتی ہے۔ تاہم، کسی لفظ کے اصل تلفظ کو جاننے کے لیے ڈکشنری کو دیکھا جاتا ہے۔

      حذف کریں
  6. فعل ماضی سے فعل مضارے کیسے بناتے
    ہیں

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. یا لگا کے اور مضارع کے آخر میں پیش آتا ہے۔۔۔مضارع کی علامت چار طرح کی ہوتی ہیں یا، تا، ا، ن جہاں یہ علامت آئے وہ فعل مضارع ہو جاتی ہے۔

      حذف کریں
    2. ماضی اور مضارع علیحدہ ہیں۔ ایک سے دوسرا نہیں نکلتا۔

      حذف کریں
  7. فعل ماضی کہ شروع میں خروف اتین ( ا ی ت ن ) کا اضاف کرتے ہین اور فعل کو ساکن ( ، ) اور لام فعل مضموم ( پیش ) کر دیتے ہین اور عین فعل سماعی ہے
    شاہد یہان سے کسی نے جواب مائگا تھا اس لیے یہ مختصر اور جامع جواب دیا ہے

    جواب دیںحذف کریں
  8. محق کی فعل مضارع کی گردان

    جواب دیںحذف کریں
  9. يَشَاءُ كى فعل مضارع كى گردان

    جواب دیںحذف کریں
  10. حسب یحسب سے مضارع مجہول کی گردان سمجھا دیں

    جواب دیںحذف کریں
  11. یَنْصُرُ کی گردان بھی بتا دیں ساری ۔غائب اور خاضر کی۔

    جواب دیںحذف کریں
  12. ساتھ ترجمہ بھی لکھ دیں

    جواب دیںحذف کریں
    جوابات
    1. ہر صیغے کا ترجمہ ایک دفعہ اوپر لکھ دیا ہے۔ باقی افعال کا ترجمہ ڈکشنری کی مدد سے بنائیں۔ اس طرح آپ کی پریکٹس ہو گی۔ ڈکشنری سے فعل واحد مذکر غائب کا مطلب نکالیں اور پھر اس کو صیغے کے حساب سے بدلتے جائیں۔

      حذف کریں