۲۲ دسمبر کو استادِ محترم نے ہمیں بتایا کہ جب کسی عمل کے حوالے سے بات پوچھی جا رہی ہو تو ذا کا اضافہ کرتے ہیں۔ مثلاً:
- ماذا تفعل؟ (تم کیا کر رہے ہو؟)
- سورۃ البقرۃ، آیت ۲۶: واما الذين كفروا فيقولون ماذا اراد الله بهذا مثلا (اور وہ لوگ جو کفر کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ اللہ کا کیا ارادہ ہے اس مثال سے؟)
- بماذا تفعل؟ (تم کس کے ساتھ کام کر رہے ہو؟)
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں