پیر، 4 فروری، 2013

دہرائی الفعل المضارع

۲۰ دسمبر کو استادِ محترم نے فعل مضارع کو دہرایا۔ انہوں نے تختۂ سبز پر مندرجہ ذیل تین الفاظ لکھے اور ان کے صیغے پوچھے۔

  1. يقراء – واحد مذکر غائب
  2. تدهب – واحد مؤنث غائب یا واحد مذکر حاضر
  3. يجلس – جمع مؤنث غائب


۲۱ دسمبر ۲۰۱۲ کو استادِ محترم نے مندرجہ ذیل جملے لکھے اور ان کے معنی بتائے۔

  • يسقط الولد من الدراجة (لڑکا سائیکل سے گر رہا ہے یا گرے گا)
  • ينظر الطالب إلى السبورة (شاگرد تختۂ سیاہ کی طرف دیکھ رہا ہے یا دیکھے گا)
  • أسئالُ اللهَ النجاحَ (میں اللہ تعالیٰ سے کامیابی مانگتا ہوں)
  • أسئالُ النجاحَ اللهَ(میں اللہ تعالیٰ سے کامیابی مانگتا ہوں)
  • طلبَ الولدُ ماءً (لڑکے نے پانی مانگا)
  • يطلُبُ الولدُ ماءّ (لڑکا پانی مانگتا ہے یا مانگ رہا ہے یا مانگے گا)


  • يجلس على الكرسي (وہ ایک مرد کرسی پر بیٹھتا ہے)
  • يجلسون على الكرسي (وہ سب مرد کرسی پر بیٹھتے ہیں)
  • تجلسون على الكرسي (تم سب مرد کرسی پر بیٹھتے ہو)
  • تجلسن على الكرسي (تم سب عورتیں کرسی پر بیٹھتی ہو)

کوئی تبصرے نہیں:

ایک تبصرہ شائع کریں