۴ جنوری کو استادِ محترم نے ہمیں بتایا کہ الفعل المضعّف ایسے فعل کو کہتے ہیں کہ جس میں ایک حرف دو بار آیا ہو اور انہیں جمع کر دیا گیا ہو۔ مثلاً: عَدَدَ سے عَدَّ، مرر سے مرّ، سدد سے سدّ، شدد سے شدّ۔
میں نے الفعل المضعّف کی ماضی معروف و مجہول اور مضارع معروف و مجہول کی جو گردانیں بنائیں، وہ ذیل میں بھی پڑھی جا سکتی ہیں اور پی۔ ڈی۔ ایف میں بھی۔ ان گردانوں کو صحیح طرح دیکھنے کے لیے آپ کے کمپیوٹر میں مندرجہ ذیل چار فانٹ ضرور نصب ہونے چاہئیں:
- Muhammadi Bold Font (محمدی بولڈ فونٹ) جس کا دوسرا نام Muhammadi Quranic Bold (محمدی قرآنک بولڈ) ہے۔
- Traditional Arabic Bold (ٹریدیشنل ایریبک بولڈ) جس کا دوسرا نام TradArabicBold (ٹریڈ ایریبک بولڈ) ہے۔
- Besmellah 2 یا Besmellah
- IranNastaliq
الفعل المُضَعَّفُ (ماضي معروف)
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | عَدَّ اُس (مرد) نے گنا | عَدَّا اُن دونوں (مردوں) نے گنا | عَدُّوْا اُن سب (مردوں) نے گنا | غائب |
مؤنث | عَدَّتْ اُس (عورت) نے گنا | عَدَّتَا اُن دونوں (عورتوں) نے گنا | عَدَدْنَ اُن سب (عورتوں) نے گنا | |
مذكر | عَدَدْتَ تم (مرد) نے گنا | عَدَدْتُمَا تم دونوں نے گنا | عَدَدْتُمْ تم سب (مردوں) نے گنا | حاضر |
مؤنث | عَدَدْتِ تم (عورت) نے گنا | عَدَدْتُمَا تم دونوں نے گنا | عَدَدْتُنَّ تم سب (عورتوں) نے گنا | |
متكلم | عَدَدْتُ میں نے گنا |
| عَدَدْنَا ہم نے گنا |
|
ماضی معروف کے پہلے پانچ صیغوں میں دونوں حروف کو اکٹھا رکھا جائے گا جبکہ باقی نو صیغوں میں انہیں کھول دیا جائے گا۔
الفعل المُضَعَّفُ (ماضي مجهول
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | عُدَّ اُس (مرد) نے گنا | عُدَّا اُن دونوں (مردوں) نے گنا | عُدُّوْا اُن سب (مردوں) نے گنا | غائب |
مؤنث | عُدَّتْ اُس (عورت) نے گنا | عُدَّتَا اُن دونوں (عورتوں) نے گنا | عُدِدْنَ اُن سب (عورتوں) نے گنا | |
مذكر | عُدِدْتَ تم (مرد) نے گنا | عُدِدْتُمَا تم دونوں نے گنا | عُدِدْتُمْ تم سب (مردوں) نے گنا | حاضر |
مؤنث | عُدِدْتِ تم (عورت) نے گنا | عُدِدْتُمَا تم دونوں نے گنا | عُدِدْتُنَّ تم سب (عورتوں) نے گنا | |
متكلم | عُدِدْتُ میں نے گنا |
| عُدِدْنَا ہم نے گنا |
|
ماضی مجہول میں تمام صیغوں کو کھول کر لکھا جائے گا۔
الفعل المُضَعَّفُ (مضارع معروف)
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | يَعُدُّ وہ (ایک مرد) گنتا ہے | يَعُدَّانِ وہ دو (مرد) گنتے ہیں | يَعُدُّوْنَ وہ سب (مرد) گنتے ہیں | غائب |
مؤنث | تَعُدُّ وہ (ایک عورت) گنتی ہے | تَعُدَّانِ وہ دونوں گنتی ہیں | يَعْدُدْنَ وہ سب (عورتیں) گنتی ہیں | |
مذكر | تَعُدُّ تم گنتے ہو | تَعُدَّانِ آپ دونوں گنتے ہو | تَعُدُّوْنَ آپ سب (مرد) گنتے ہو | حاضر |
مؤنث | تَعُدِّيْنَ تم گنتی ہو | تَعُدَّانِ آپ دونوں گنتی ہو | تَعُدُدْنَ آپ سب گنتی ہیں | |
متكلم | أَعُدُّ میں گنتا ہوں |
| نَعُدُّ ہم گنتے ہیں |
|
مضارع معروف میں مؤنث جمع حاضر و غائب کے علاوہ تمام صیغوں میں دونوں حروف کو اکٹھا لکھا جائے گا۔
الفعل المُضَعَّفُ (مضارع مجهول)
|
واحد
|
تثنيه
|
جمع
|
|
مذكر | يُعَدَّ وہ (ایک مرد) گنتا ہے | يُعَدَّانِ وہ دو (مرد) گنتے ہیں | يُعَدُّوْنَ وہ سب (مرد) گنتے ہیں | غائب |
مؤنث | تُعَدُّ وہ (ایک عورت) گنتی ہے | تُعَدَّانِ وہ دونوں گنتی ہیں | يُعْدَدْنَ وہ سب (عورتیں) گنتی ہیں | |
مذكر | تُعَدُّ تم گنتے ہو | تُعَدَّانِ آپ دونوں گنتے ہو | تُعَدُّوْنَ آپ سب (مرد) گنتے ہو | حاضر |
مؤنث | تُعَدِّيْنَ تم گنتی ہو | تُعَدَّانِ آپ دونوں گنتی ہو | تُعْدَدْنَ آپ سب گنتی ہیں | |
متكلم | أُعَدُّ میں گنتا ہوں |
| نُعَدُّ ہم گنتے ہیں |
|
مضارع مجہول میں بھی ماضی مجہول کی طرح تمام صیغوں کو کھول کر لکھا جائے گا۔
الفعل المضعف کے اشارات و قواعد لکھیں اور فعل مضعف پر مشتمل ۲۰ جملے عربی میں لکھ کر اردو ترجمہ بھی لکھیں
جواب دیںحذف کریںافعال مضعف کا ایک مثلہ لکھیں
جواب دیںحذف کریں