۱۳ اکتوبر کو ہمیں گھر کے کام میں پھر سے ۱۰ عربی سوالات و جوابات ملے مگر اس دفعہ اسمِ اشارہ ھذا اور ھذہ کی بجائے ذالک اور تلک تھا۔ ذالک مذکر کے لیے استعمال ہوتا ہے جبکہ تلک مؤنث کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ذالک اور تلک کا مطلب ’’وہ‘‘ ہوتا ہے۔ میں نے جو دس سوالات و جوابات بنائے، وہ مندرجہ ذیل ہیں۔
ما ذالك؟ ذالك كتاب۔
وہ کیا ہے؟ وہ کتاب ہے۔
ما تلك؟ تلك حديقة۔
وہ کیا ہے؟ وہ باغ (حدیقہ) ہے۔
ما ذالك؟ ذالك كمبيوتر۔
وہ کیا ہے؟ وہ کمپیوٹر ہے۔
ما ذالك؟ ذالك جِدَار۔
وہ کیا ہے؟ وہ دیوار ہے۔
ما ذالك؟ ذالك تلفزيون۔
وہ کیا ہے؟ وہ ٹیلی وژن ہے۔
ما تلك؟ تلك شجرة۔
وہ کیا ہے؟ وہ درخت ہے۔
- أي شجرة؟ شجرة مباركة زيتونة۔
- کونسا درخت ہے؟ زیتون کا مبارک درخت۔
ما ذالك؟ ذالك كوب۔
وہ کیا ہے؟ وہ کپ ہے۔
ما تلك؟ تلك مدرَسَة۔
وہ کیا ہے؟ وہ اسکول (مدرسہ) ہے۔
ما ذالك؟ ذالك بريد۔
وہ کیا ہے؟ وہ خط ہے۔
ما ذالك؟ ذالك أطلس۔
وہ کیا ہے؟ وہ ایٹلس (اطلس) ہے۔
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں