ہفتہ، 21 مارچ، 2015

اسمائے منصوبہ

۱۴ اکتوبر، ۲۰۱۴، کو ہم نے اسمائے منصوبہ یعنی منصوبات کے بارے میں مختصراً پڑھا۔

اسمائے منصوبہ ایسے اسماء ہیں جن میں نصب کی علامت موجود ہو۔ ان کی تعداد بارہ ہے اور یہ مندرجہ ذیل ہیں۔

  1. مفعول بہٖ
  2. مفعولِ مطلق
  3. مفعول فیہ
  4. مفعول لہ
  5. مفعول معہ
  6. حال
  7. تمیز
  8. مستثنیٰ
  9. افعالِ ناقصہ کی خبر
  10. حروفِ مشبہ بالفعل کا اسم
  11. ما و لا مشابہ بہ لیس کی خبر
  12. لائے نفی جنس کی اسم

1 تبصرہ: