۱۳ اکتوبر، ۲۰۱۴، کو ہم نے اسمائے مرفوعہ یعنی مرفوعات کے بارے میں مختصراً پڑھا۔
اسمائے مرفوعہ ایسے اسماء ہیں جن میں رفع کی علامت موجود ہو۔ ان کی تعداد آٹھ ہے اور یہ مندرجہ ذیل ہیں۔
- مبتدا
- خبر
- فاعل
- نائب الفاعل
- افعالِ ناقصہ کا اسم
- حروفِ مشبہ بالفعل کی خبر
- ما و لا مشابہ بہ لیس کا اسم
- لائے نفی جنس کی خبر
بہت شکریہ بہت ہی عمدہ معلومات
جواب دیںحذف کریںبہت شکریہ بہت ہی عمدہ معلومات
جواب دیںحذف کریںتشریف آوری کا شکریہ۔ تعلیمی مصروفیات کی وجہ سے یہ بلاگ اَپ ڈیٹ نہ کر سکا۔ جب یہ چیزیں لکھی جا رہی تھیں، تب بھی انہی چیزوں کو پہلے شائع کرنے کی کوشش کی جو کلاس میں چل رہی تھیں۔ پھر نئے دروس کی وجہ سے پرانے دروس کی تفصیلات مکمل کرنے کا وقت نہیں ملا۔ (مجرورات کی تفصیلات پہلے سے موجود تھیں تو وہ فوراً لنک کر دی تھیں۔)
حذف کریںاور پھر دیگر تعلیمی مصروفیات نے وقت نہیں دیا۔ اِن شاء اللہ، ان گرمیوں کی چھٹیوں میں دونوں بلاگز پر اول تا آخر نظرِ ثانی کے بعد چھوٹی ہوئی چیزوں کا اضافہ کر دیا جائے گا۔