اگر آپ کو مندرجہ ذیل الفاظ و معانی پڑھنے میں مشکل ہو رہی ہے تو اس کی ایک وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ آپ کے کمپیوٹر میں اردو اور عربی فونٹ نصب نہیں۔ الفاظ کو بہتر انداز میں پڑھنے کے لیے اپنے کمپیوٹر میں جمیل نوری نستعلیق اور محمد عربیک بولڈ نصب کریں۔ ان الفاظ و معانی کی پی۔ ڈی۔ ایف بھی شائع ہو چکی ہے۔
اَلشَّمْس | سورج |
تَمر | کھجور |
بَـقَرَة | گائے |
كُرْسِيّ | کرسی |
رَجُل | مرد |
إِمْرَأَة | عورت یا بیوی |
مَرْأَة | |
وَلَد | لڑکا یا بیٹا |
بِنْت | لڑکی یا بیٹی |
وَرْدَة | گلاب کا پھول |
ظَلَام | تاریکی۔ اندھیرا |
ضَوْئ | روشنی |
جَار | پڑوسی |
حَلِيْب | دودھ |
إِكْرَام | عزت کرنا |
نَظِيْف | صاف ستھرا |
أُسْتَاذ | استاد |
طَالِب | طالب علم۔ شاگرد |
ذَكِي | ذہین |
حُبّ | محبت |
صَغِيْر | چھوٹا |
كَبِيْر | بڑا |
عُصْفُوْر | چڑیا |
تِلْمِيْذ | شاگرد |
إِسْم | نام |
لَيْسَ | نہیں ہے |
لا | نہیں |
كَيْفَ؟ | کیسے؟ کیسا؟ |
مَنْ؟ | کون؟ |
غُرْفَة | کمرہ |
سَيَّارَة | گاڑی |
لَيْل | رات |
نَهَار | دن |
شَدِيْد | زیادہ |
لَوْن | رنگ |
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں