۱۲ اکتوبر کو ہمیں گھر کے کام میں ۱۰ عربی سوالات و جوابات باستعمالِ ہذا و ہذہ ملے۔ ھٰذا مذکر (مرد) کے لیے استعمال ہوتا ہے جبکہ ھٰذِہٖ مؤنث (عورت) کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ ہذا اور ہذہ کا مطلب ’’یہ‘‘ ہوتا ہے اور ما کا مطلب ’’کیا‘‘ ہوتا ہے۔ میں نے جو سوالات و جوابات لکھے وہ مندرجہ ذیل ہیں۔
الإسم الإشارة لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
الإسم الإشارة لیبل والی اشاعتیں دکھا رہا ہے۔ سبھی اشاعتیں دکھائیں
جمعہ، 28 دسمبر، 2012
جمعرات، 27 دسمبر، 2012
اسم الإشارة
12 اکتوبر کو ہمیں اسم الاشارۃ کے متعلق پڑھایا گیا۔ اسم الاشارہ ایسے حروف کو کہتے ہیں جو کسی چیز یا شخص کی طرف اشارہ کریں۔ حروف‘ اسم اور فعل کا فرق بعد میں بتایا جائے گا۔
عربی کے مشہور چار اسمِ اشارہ مندرجہ ذیل ہیں۔
- هٰذا (ہذا)
- هٰذهٖ (ہذہٖ)
- ذالك (ذَالکَ)
- تلك (تِلکَ)
سبسکرائب کریں در:
اشاعتیں (Atom)